ہندوستان کا پاکستان پر حملہ
-
9 مقامات پر حملہ کیا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر خارجہ دفاع نے کہا کہ بھارت نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے، بھارت کو بھرپورفوری جواب دیاجائے گا،ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
-
بھارت کا پاکستان پر حملہ، 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی
پاکستانی فوج کے مطابق ہندوستان نے پاکستان کے تین جگہوں پر حملہ کیا ہے۔