7 مئی، 2025، 1:14 AM

"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت

"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت

بھارتی میڈیا کے مطابق فوج نے پاکستان کے خلاف "سندور آپریشن" کے تحت مظفر آباد سمیت 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستان کے خلاف "سندور آپریشن" کے تحت مظفر آباد سمیت 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔

بھارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں پاکستان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

News ID 1932466

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha