مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ای پی سنگھ نے یہ بات جنوبی شہر بنگلور میں ایک تقریب میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر پاکستانی طیارے روس کے ساختہ ایس-400 میزائل سسٹم کے ذریعے گرائے گئے۔
بھارتی کمانڈر کے مطابق، مار گرایا جانے والا بڑا طیارہ غالباً ایک جاسوس جہاز تھا جسے تقریباً 300 کلومیٹر کی دوری سے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کی جانب سے اب تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ