10 اگست، 2026، 12:19 AM

محسن رضائی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری مقرر

محسن رضائی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری مقرر

صدر مسعود پزشکیان کے حکم پر محسن رضائی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری مقرر ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر کے دفتر کے معاون برائے ابلاغ و اطلاعات سید مہدی طباطبائی نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ صدر کے حکم کے تحت محسن رضائی کو اس اہم عہدے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اعلیٰ قومی سلامتی کونسل ایران کے اہم ترین پالیسی ساز اداروں میں شمار ہوتی ہے، جو قومی سلامتی، دفاعی حکمت عملی اور اہم داخلی و خارجی امور سے متعلق فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔

News ID 1940614

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha