نیشنل سیکورٹی کونسل
-
امریکی دباو، سیکورٹی کونسل کی جانب سے انصاراللہ کے خلاف قرارداد منظور
غزہ میں اسرائیلی جرائم پر پردہ پوشی کرتے ہوئے امریکہ نے سیکورٹی کونسل میں قرارداد پیش کی جو اکثریت کے ساتھ منظور ہوگئی۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی نے علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا
حضرتِ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ کے آئين کی شق ”176“ کے تحت، ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جناب علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔
-
علی اکبر احمدیان ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری مقرر
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے اسٹریٹجک سینٹر کے سابق سربراہ علی اکبر احمدیان کو ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی کا اعتراف
روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔
-
ہندوستانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر کا دورۂ ایران؛ اپنے ہم منصب سے کی ملاقات
ہندوستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایران سعودی معاہدے کا خیر مقدم
ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کل شام ایڈمرل شمخانی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ایران اور سعودی عرب معاہدے کی مبارکباد دی۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری عراق روانہ
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری سرکاری دعوت پر کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی جمعرات کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری روس کے لیے روانہ
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ماسکو میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے ہونے والے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہوگئے۔