مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر اجیت دوئل نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی سے ملاقات کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں مختلف سیاسی، امنیتی اور اقتصادی امور کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ