مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے لیے ایران کے مختلف صوبوں میں چندہ مہم عروج پر ہے۔
صہیونی بربریت کا شکار عوام کے لئے چندہ مہم میں زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے حصہ لے رہے ہیں۔
تہران میں مخیر حضرات کے اجتماع میں رہبر معظم کی تسبیح بولی فروخت کے لیے پیش کی گئی۔
تسبیح کی ارب تومان کی بولی لگائی گئی اور موصول ہونے والی قیمت مقاومت کے لئے عطیہ کی گئی۔
آپ کا تبصرہ