تسبیح
-
شہادت نے تسبیح کے دھاگے کی طرح مختلف نسلی گروہوں کو آپس میں جوڑا ہوا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہادت یکجہتی کا سرچشمہ اور تسبیح کے دھاگے کی مانند ہے جس نے ملک میں مختلف نسلی گروہوں اور زبانیں بولنے والوں کو باہم جوڑا ہوا ہے۔
-
چین خنزیر کی ہڈیوں کی تسبیح بنا کر فروخت کررہا ہے
چین میں خنزیر کی ہڈیوں سے تسبیح کے دانے بنائے جا رہے ہیں اور ان دانوں کی تسبیح سعودی عرب برآمد کی جا رہی ہے جہاں سے دنیا بھر کے مسلمان خرید کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔