17 فروری، 2024، 10:43 PM

غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی ملک بھر میں شاندار ریلیاں

غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی ملک بھر میں شاندار ریلیاں

یمنی ذرائع ابلاغ نے جمعہ کے روز یمن کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اس ملک کے عوام کے وسیع مارچ کی تصاویر نشر کیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،المسیرہ ٹی وی چینل نے غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی دسیوں بڑی اور پرجوش ریلیوں کی تصاویر نشر کیں جو جمعے کو ملک کے سو سے زائد علاقوں اور مختلف شہروں میں نکالی گئیں۔

واضح رہے کہ یہ حمایتی جلوس صنعاء اور دیگر صوبوں کے شہروں میں انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی کی کال پر "جہاد کے میدان میں حاضر اور فتح تک غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں" کے عنوان سے نکالے گئے۔

News ID 1921959

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha