غزہ پر وحشیانہ حملہ
-
پاکستان نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ کے موجودہ واقعات عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی ہیں، بوسنیا
بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ نے غزہ کے موجودہ واقعات کو عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی رات سے بمباری، 19 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، غزہ سٹی میں اسرائیلی بم باری سے خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
عالمی قانون کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے
پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قانون کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے۔
-
غزہ میں بے دریغ تباہی پر 'اسرائیل' کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور قابض رجیم کی جانب سے شمال سے جنوب تک کی پٹی میں بے دریغ تباہی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، صہیونی کابینہ میں شدید اختلافات، گیلانت کے استعفی کا امکان
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے صہیونی وزیراعظم اور کابینہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کے بعد وزیرجنگ کے مستعفی ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم میں امریکا بھی ملوث ہے، اردوغان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی انتظامیہ غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔
-
غزہ میں 50 ہزار بچے بھوک اور غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں، اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ
آنروا نے غزہ میں فلسطینی بچوں کو درپیش قحطی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹ کی وجہ سے 50 ہزار فلسطینی بچے غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عائزہ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہن میں رہتا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 46 فلسطینی شہید
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جرائم؛ ستر ہزار ٹن دھماکہ خیز مواد سے دو لاکھ نوے ہزار رہائشی یونٹس تباہ کئے
غزہ کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آگاہ کیا ہے کہ غاصب رجیم نے گزشتہ چھے ماہ کے دوران غزہ پر 70 ہزار ٹن بم گرائے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی رجیم کے حملوں میں ساڑھے چھے ہزار طلباء شہید، فلسطینی ذرائع
فلسطینی ذرائع نے غزہ پر قابض صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے طلباء کے اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج ایران کا دورہ کریں گے
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ آج سیاسی دورے پر تہران پہنچیں گے جہاں وہ غزہ جنگ کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کریں گے۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 31 ہزار 553 سے تجاوز کر گئی
فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے باعث غزہ میں شہداء کی تعداد میں اضافے سے خبردار کیا ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، غزہ میں سیز فائر کے لیے حکومت عالمی برادری پر زور دے۔
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر غزہ کے لوگوں کو بھوک اور قحط میں مبتلا کر رکھا ہے+ ویڈیو
ایک امریکی ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ایک قاتل گروہ حکومت کر رہا ہے اور امریکہ ہتھیار بھیج کر فلسطینیوں کے اس قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
-
امریکی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف جرائم میں شریک ہے، حماس
تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے امریکی حکومت کو غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت میں صیہونی حکومت کے ساتھ شریک قرار دیا۔
-
غزہ؛ شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض فوج گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 10 نئے قتل عام کے جرائم کی مرتکب ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 97 افراد شہید اور 123 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ: مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی چھاتہ بردار بریگیڈ کو دھول چٹا دی، پسپائی اختیار کرنے پر مجبور
عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی پٹی سے صیہونی فوج کی چھاتہ بردار بریگیڈ کے انخلاء کی خبر دی ہے۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ کی نئی کاروائی میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک
القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں صیہونیوں کے خلاف اپنی نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ میں دسیوں ہزار شہری مارے جا چکے ہیں/ امداد کافی نہیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ کے حالات کو انتہائی نازک قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی انسانی قوانین پامال کئے جارہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی تجزیاتی رپورٹ؛
غزہ جنگ کے طول پکڑنے کے اہم اسباب و عوامل کا جائزہ
کنیڈین تجزیہ نگار مائیکل بریچر کے کرائسس مینجمنٹ ماڈل کے تجزیے کی روشنی میں اس اہم سوال کا جواب دیا جائے گا کہ غزہ کی موجودہ جنگ صیہونی حکومت کی 76 سالہ تاریخ کی طویل ترین جنگ کیوں بن چکی ہے اور ابھی تک جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار کیوں نظر نہیں آتے؟
-
غزہ: فلسطینی مجاہدین کی زبردست کاروائیاں جاری، متعدد صہیونی فوجی ہلاک
قدس بریگیڈ نے غزہ شہر کے علاقے الزیتون میں متعدد صیہونیوں کو ہلاک کیا۔
-
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات بند ہونے چاہئیں، مصری نمائندہ
ہیگ کورٹ میں مصر کی نمائندہ نے غزہ کے محاصرے کو فوری طور پر ختم کرنے، شہریوں پر تشدد، مکانات کی تباہی اور صہیونی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
شمالی غزہ میں ہفتوں سے امداد نہیں پہنچی، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں کئی ہفتوں سے امداد نہیں پہنچی ہے۔
-
غزہ، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 103 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں میں 103 فلسطینی شہید اور 142 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ، فلسطینی جوڑے کی شادی کے تین دن بعد شہادت
ایک نوجوان فلسطینی جوڑا شادی کے تین دن بعد ایک ایسے علاقے پر راکٹ حملے میں شہید ہو گیا جسے صیہونیوں نے محفوظ علاقہ قرار دیا تھا۔
-
غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کی ملک بھر میں شاندار ریلیاں
یمنی ذرائع ابلاغ نے جمعہ کے روز یمن کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اس ملک کے عوام کے وسیع مارچ کی تصاویر نشر کیں۔
-
غزہ، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید
غزہ کے النصیرات کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
روزنامہ الاخبار کی تہلکہ خیز رپورٹ؛
صیہونی رجیم غزہ کے سائنسی انفراسٹرکچر کو تباہ اور دانشوروں کا قتل عام کر رہی ہے
غاصب رجیم خاص طور پر غزہ کے علمی مراکز اور سائنسی تجربہ گاہوں کو تباہ کرنے کے ساتھ بڑی تعداد میں سائنسدانوں اور علمی شخصیات کو بھی قتل کر چکی ہے۔