22 مارچ، 2025، 2:49 PM

غزہ پر صیہونی جارحیت کا پانچواں دن؛ مزید 9 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی جارحیت کا پانچواں دن؛ مزید 9 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی جارحیت کے دوبارہ آغاز کے پانچویں روز غزہ کے دو گھروں پر بمباری کے نتیجے میں نو افراد شہید ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی رژیم کی غزہ کے خلاف جارحیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہے۔
صیہونی طیاروں نے مشرقی غزہ کے دوگھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔

   قابض فوج  نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا اور جنوبی شہر خان یونس کے  الفخاری قصبے کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا۔

News ID 1931301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha