26 فروری، 2024، 4:24 PM

غزہ، القسام بریگیڈ کی نئی کاروائی میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

غزہ، القسام بریگیڈ کی نئی کاروائی میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں صیہونیوں کے خلاف اپنی نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ القسام بریگیڈز  نے خان یونس شہر کے علاقے ابسان بوزور میں ایک گھر کے اندر چھپے 15 اسرائیلی فوجیوں کو اینٹی پرسنل راکٹ سے نشانہ بنایا جس سے متعدد فوجی ہلاک ہوئے۔

اس کے علاوہ قسام فورسز نے ایک اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

News ID 1922191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha