4 فروری، 2024، 9:14 AM

شام کے مشرق میں امریکی فوجی اڈے پر 8 راکٹ حملے

 شام کے مشرق میں امریکی فوجی اڈے پر 8 راکٹ حملے

ذرائع کے مطابق کونیکو میں امریکی فوج کے غیر قانونی اڈوں پر 8 راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقوں میں امریکی فوجی اڈے پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملے کئے ہیں۔

امریکی فوج شامی صوبے دیرالزور میں غیر قانونی طور پر مقیم اور فوجی اڈے قائم کئے ہیں۔

دراین اثناء قطر کے چینل العربی نے کہا ہے کہ امریکی اڈے پر راکٹ حملے کے بعد اڈے کے اندر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

راکٹ حملوں کی اب تک کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

News ID 1921670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha