24 ستمبر، 2023، 3:12 PM

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید+ویڈیو

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید+ویڈیو

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحیمن سلیمان ابودعش کے نام سے ہوئی ہے۔

آج بروز اتوار 24 ستمبر 2023 کو مغربی کنارے کے شمال میں طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

یاد رہے کہ رواں برس قابض اسرائیلی جارحیت میں تاحال 250 سے زائد فلسطینی نوجوان شہید ہوچکے ہیں جب کہ 25 سے زائد یہودی مارے گئے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید+ویڈیو

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید+ویڈیو

News ID 1918989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha