مسئلہ فلسطین
-
حجاب دشمنوں کا مسئلہ نہیں ہے/ ہماری یکجہتی کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے خطیب جمعہ
تہران کے عبوری جمعہ امام نے کہا کہ پینٹاگون کی انٹیلی جنس سروسز کے نظریہ ساز رومز نے ملک کی قومی یکجہتی کے اہم ستونوں اور عناصر کو نشانہ بنایا اور ان کا مسئلہ حجاب نہیں ہے۔
-
فلسطین اسلام اور انقلاب کا سرفہرست مسئلہ تھا، ہے اور رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل فدوی نےکہا کہ فلسطین اسلام اور انقلاب کا سرفہرست مسئلہ تھا، ہے اور رہے گا اور اسرائیل کی نابودی تک رہے گا۔
-
مسئلہ فلسطین کا قابل عمل حل کیا ہے؟
عمران خان کی جانب سے مسئلہ فلسطین سے متعلق امریکی فارمولا کی حمایت پر چند سوالات ابھر کر سامنے آئے ہیں جن کا بیان کرنا ضروری ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ نے فلسطین کے عنوان سے دو ریاستی حل کا فارمولہ یکطرفہ پیش کر رکھا ہے جس کو فلسطینی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔