ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے، آج 2 بجے ایوان اقبال میں ترانہ پڑھیں گے

معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.

رپورٹ کے مطابق، ابوذر روحی آج ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ مرج البحرین پروگرام میں شرکت اور معروف ترانہ سلام فرماندہ پڑھیں گے.

News Code 1911586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha