سلام فرماندہ
-
دمشق، جنگ سے متاثر لبنانی بچوں کا ترانہ "سلام فرماندہ"
دمشق کے علاقے زینبیہ میں صہیونی حملوں سے متاثر لبنانی پناہ گزین بچوں نے معروف ترانہ "سلام فرماندہ" پڑھا۔
-
ویڈیو| زمبابوے ائیرپورٹ پر "سلام فرماندہ" ترانے کے ساتھ ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
صدر رئیسی تین افریقی ممالک کے سرکاری دورے کے دوران آخری مرحلے پر زمبابوے پہنچ گئے ہیں۔دارالحکومت ہرارے میں میزبان ملک کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
"سلام فرماندہ" سال کا بہترین ترانہ منتخب
ہفتہ ہنر انقلاب اسلامی اختتام پذیر ہوگیا۔ آرٹس کونسل میں منعقدہ آخری نشست میں بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والے "سلام فرماندہ" کو سال کا بہترین ترانہ قرار دیا گیا۔
-
پاکستانی شہر کراچی میں ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ تجدید عہد باامام زمانہؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
اجتماع میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے بچوں اور بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہ ترانہ سلام فرماندہ پڑھتے ہوئے امام وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تجدید عہد وفا کیا۔
-
معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ نائجیری زبان میں بھی ریلیز ہوگیا
معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ نائجیریا کے مقامی زبان میں بھی پڑھا گیا۔
-
مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی عج﴾ کا بڑا اجتماع
اربعین حسینی (ع) کے ایام کے کوفہ کی مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی﴾ اور امام حسین (ع) کی عزاداری کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں سمیت عراقی اور غیر ملکی زائرین نے پرجوش انداز میں شرکت کی ۔