ایوان اقبال
-
ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے، آج 2 بجے ایوان اقبال میں ترانہ پڑھیں گے
معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.