ترانہ
-
وینزویلا؛ ایرانی قومی ترانے کا دلچسپ اور منفرد انداز سے اجراء+ ویڈیو
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا وینزویلا میں ان کے ہم منصب نکولس مادورو نے باضابطہ استقبال کیا اور وینزویلا کے ننھے موسیقاروں نے ایرانی قومی ترانے کو دلچسپ اور منفرد انداز سے پیش کیا۔
-
پاکستانی شہر کراچی میں ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ تجدید عہد باامام زمانہؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
اجتماع میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے بچوں اور بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہ ترانہ سلام فرماندہ پڑھتے ہوئے امام وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تجدید عہد وفا کیا۔
-
تہران میں "سلام فرماندہ پارٹ 2" ترانہ پیش کیا گيا
تہران کی جامع مسجد میں ولادت امام زمان عج کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن "عشق مہدیؑ میں" کے عنوان سے منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے عوام نے وسیع پیمانے پر اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔
-
معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ نائجیری زبان میں بھی ریلیز ہوگیا
معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ نائجیریا کے مقامی زبان میں بھی پڑھا گیا۔
-
ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے، آج 2 بجے ایوان اقبال میں ترانہ پڑھیں گے
معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.
-
بیرجند کے آزادی اسٹیڈیم میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ افراد کی موجودگي میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا۔
-
شیراز کے صدرا شہر میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صو فارس کے صدر مقام شیراز کے صدرا شہر میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
سپاہ کے سربراہ کی موجودگی میں " سلام سپہ سالار و کمانڈر " ترانہ پیش کیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں " سلام سپہ سالار و کمانڈر " ترانہ پیش کیا گیا۔
-
کشمیری بچوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ بہترین انداز میں پیش کیا
ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع کرگل کے ایک اسکول کے بچوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ بہترین انداز میں پیش کیا۔
-
سن نوے کی دہائی کے 313 بچوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا
ایران کے شہر اکبر آباد کی مسجد ابوالفضل (ع) میں سن نوے کی دہائی کے 313 بچوں نے " سلام فرماندہ " کا ترانہ ترانہ پیش کیا اس محفل میں سلام فرماندہ ترانہ کے مرتب کنندہ حاج ابوذر روحی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔