روس نے آسٹریلیا کے 121 افراد پر پابندی عائد کردی

روسی وزارت خارجہ نے آسٹریلیا کے صحافیوں اور دفاعی اہلکار سمیت 121 آسٹریلوی شہریوں پر پابندی لگادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے آسٹریلیا کے صحافیوں اور دفاعی اہلکار سمیت 121 آسٹریلوی شہریوں پر پابندی لگادی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مزید 121 آسٹریلوی شہریوں پر پابندی عائد کر رہا ہے، نئی پابندیوں میں آسٹریلیا کے صحافی اور دفاعی اہلکار بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ روس نے دو دن قبل برطانوی صحافیوں اور دفاعی اہلکاروں پر بھی پابندیاں عائد کی تھیں۔ روس مغربی ممالک کے معاندانہ اقدامات کا منہ توڑ جوابد ے رہا ہے ۔ مغربی ممالک کیر وس کے خۂاف پابندکاں ناکام ہوگئي ہیں جبکہ روس پر پابندیوں کے منفی اثرات مغربی مالک میں نمایاں ہورہے ہیں۔

News Code 1911226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha