22 مئی، 2022، 7:25 PM

تہران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

تہران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی  شہید ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہید صیاد خدائی  اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے جنھیں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہید صیاد خدائی پر پانچ گولیاں فائر کی گئیں، جن میں سے تین گولیاں سرمیں اور دو گولیاں ہاتھ میں لگیں۔ ذرائع کے مطابق شہید صیاد خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے تھا۔

News ID 1910941

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha