امیر عبداللہیان بیجنگ روانہ ہو گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ بیجنگ کے دوران چین کے وزير خارجہ وانگ یی اور دیگر چینی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1909486

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha