پاکستانی سینیٹ  کے سربراہ تہران پہنچ گئے

پاکستانی سینیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سنیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی اور پاکستانی پارلیمنٹ کے دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیر آبادی فرہانی  نے ان کا مہر آـاد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

News Code 1907648

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =