صادق سنجرانی
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے صوبے ہزمرگان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ کی ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ تہران پہنچ گئے
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی ایوان بالا کے سربراہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ کی نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد
پاکستان چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے دوست ہیں اور ان کی قیادت میں پاکستان ایران دوستی مزید مستحکم ہوگی۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا مسجد اقصی کے بارے میں دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کوخط
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے پر دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کو خط تحریر کیا ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں حکمراں جماعت کے امیدوار کامیاب
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے امیدواروں کے مابین سینیٹ کے نئے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا۔