حلف
-
پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
بھارتی پہلی قبائلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا/دروپدی مرمو ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں
چیف جسٹس این وی رمنا نے نو منتخب صدر دروپدی مرمو کو عہدے کا حلف دلایا، وہ ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں۔
-
ہندوستانی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو حلف لیں گی
ہندوستانی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
-
حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا دوبارہ حلف اٹھالیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاؤس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔
-
پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نےنئی کابینہ سے حلف لیا۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام اور 73 ممالک کے غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا۔
-
میں تمام ایرانیوں اور جمہور کا خادم ہوں / پابندیاں ختم کرنے کے سفارتی منصوبے کی حمایت کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام ایرانی شہریوں اور جمہور کا خادم ہوں اور ہم ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے کسی بھی سفارتی منصوبے کی حمایت کریں گے۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام اور 73 ممالک سے 115 غیر ملکی مہمان وفود کی موجودگی میں ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا۔
-
تہران کورونا وائرس کے باوجود عالمی رہنماؤں کی رفت و آمد کامرکز بن گیا
ایران کے نئے صدرسید ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کے بعد سامراجی طاقتوں سے وابستہ عالمی ذرائع ابلاغ نے یہ پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ رئیسی کے آنے کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی محدود ہوجائےگی۔
-
ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام اور 73 ممالک سے 115 غیر ملکی مہمان وفود کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے آٹھویں صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی رہنما تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر 5 بجے ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگي ۔ پاکستان، ہندوستان ، افغانستان اور عراق سمیت دنیا کے 73 ممالک کے رہنما تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عراق کے صدر برہم صالح تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے عراق کے صدر برہم صالح اور عراق عدالتی کونسل کے سربراہ فائق زیدان تہران پہنچ گئے۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آرمینیا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے۔
-
عالمی بین المجالس کے سربراہ تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی بین المجالسIPU ) ( کے سربراہ تہران پہنچ گئے ہیں.
-
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ تہران پہنچ گئے
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے اہم عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی ایوان بالا کے سربراہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
-
ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں 73 ممالک کے عہدیدار شرکت کریں گے
ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہ کمیٹی کے ترجمان سید نظام الدین موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے 115 سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں متعدد غیرملکی وفود کی شرکت / اسرائیلی الزامات مسترد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں کئی درجن غیر ملکی وفود شرکت کریں گے۔
-
شام کے صدر بشار اسد نے حلف اٹھا لیا/ فلسطینی عوام کی حمایت کا پختہ عزم
شام کے صدر بشار اسد نے آج شام کی پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامی عوام اور حکومت نے دمشنوں اور ان کے حامیوں کی سازشوں کو استقامت اور پائداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے۔
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں موجود 200 نیشنل گارڈزکورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں موجود 200 نیشنل گارڈز کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
جوبائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا/ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ ہوگیا ہے۔۔
-
کویت کے نئے امیر نے حلف اٹھالیا
شیخ نواف الاحمد الصباح نے 91 سالہ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد کویت کے نئے امیر کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں حلف اٹھالیا۔
-
افغان صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب ميں بم دھماکہ
افغانستان کے نئے صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب میں کے دوران دھماکہ کی آواز سنائی دی تو اشرف غنی نے کہا کہ انھوں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنا رکھا اور ان کا سینہ افغان قوم کی حفاظت کے لئے ہمیشہ گولی کھانے کے لئے آمادہ ہے۔