سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان آئیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد آئل ریفائنری سمیت مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے، سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک ہزار سے زائد افراد بھی پاکستان آرہے ہیں، جن کے قیام کے لیے اسلام آباد کے دونوں بڑے ہوٹل اور پنجاب ہاؤس کو مختص کیا جارہا ہے۔ سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے ہمراہ آنے والے وفود کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں۔

News Code 1888042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =