کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیرکے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران  4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی وادی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا تھا۔

News Code 1886845

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =