کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک

بھارتی زیر انتظام وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  بھارتی زیر انتظام وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کٹوپورا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج کے اس اقدام کے باعث نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور مظاہرہ کیا۔ بھارتی فوج نے مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے جب کہ حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

News Code 1887255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =