حج کے دوران میدان عرفات میں بچے کی پیدائش

مناسک حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں اردن کی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں اردن کی خاتون کے ہاں  بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق اردنی خاتون نے حج کے سب سے بڑے رکن وقوفِ عرفہ کے دوران میدان عرفات میں واقع جبل الرحمہ اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زچہ اوربچہ دونوں خیریت سے ہیں ۔

News Code 1883301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =