مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ دنوں میں اس اتفاق کے بارے میں سرکاری طور پر اعلان کیا جائےگا ۔ کریمیا کے الحاق پر یورپی یونین نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں۔
یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
News ID 1881819
آپ کا تبصرہ