یورپی یونین کی روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع

یورپی یونین نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے  روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

یورپی یونین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی کونسل نے 5 جولائی 2018 کو روس کے نجی اقتصادی شعبوں کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 30 جنوی 2019 تک توسیع کردی ہے۔ یورپی یونین نے کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کے بعد  روس کے خلاف پابندیاں عائد کی تھیں جن کا  سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1881979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =