سعودی عرب میں شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 افراد گرفتار

سعودی عرب کی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی  پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مکہ کے ایک  فارم میں منعقدہ شادی کی ایک مخلوط تقریب منعقد ہوئی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور 281 مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔۔ گرفتار افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

News Code 1879643

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =