یمن کی میزائل یونٹ کا سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر میزائل سے حملہ

یمن کی میزائل یونٹ نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی جواب میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر میزائل داغا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی میزائل یونٹ نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی جواب میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر میزائل داغا ہے۔ یمنی فوج نے کم فاصلہ تک مار کرنے والے میزائل "  بدر 1 " کے ذریعہ صوبہ نجران میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1879553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =