یمنی میزائل ،مزاحمتی اور دفاعی میزائل ہے

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یمنی میزائل ،مزاحمتی اور دفاعی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمنی میزائل ،مزاحمتی اور دفاعی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔ انھوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے 1000 دن مکمل ہونے پر یمنی میزائل نے سعودی عرب کے شاہی محل کا رخ کیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یمنی عوام اپنے دفاع میں مصمم ہیں اور یمنی  میزائل دفاعی اور مزاحمتی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔

News Code 1877475

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha