شام میں دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد

روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع  نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں سے پاک کئے گئے علاقوں سے کیمیائي ہتھیاروں کے علاوہ کیمیائی ہتھیار بنانے کی تنصیبات بھی کشف کی گئی ہیں۔واضح رہےکہ اس سے قبل امریکی ، اسرائیلی اور سعودی اتحاد شامی حکومت پر کیمیائي ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔

News Code 1879529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =