سعودی عرب کے ولیعہد لندن پہنچ گئے

سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔ محمد بن سلمان کا لندن ايئر پورٹ پر برطانیہ کے وزير خارجہ بوریس جانسن نے استقبال کیا۔ سعودی عرب کے ولیعہد کل جمعرات کے دن برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے سے اس کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کریں گے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1879206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =