مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرین کی امیرکہ نواز حکومت کے اقدامات کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے شیخ محمود عالی کی آزادی کام طالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرینی حکومت کے ہاتھوں گرفتار تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔
بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
News ID 1877892
آپ کا تبصرہ