مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے حافظ سعید کی جماعت جماعت الدعوہ پر پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائی ردالفساد کاحصہ ہے اور اس کا امریکہ سے تعلق نہیں ہے۔ پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کے محفوظ مستقبل کے لیے جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائی سوچ سمجھ کر کی جارہی ہے۔
پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے حافظ سعید کی جماعت جماعت الدعوہ پر پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائی ردالفساد کاحصہ ہے اور اس کا امریکہ سے تعلق نہیں ہے۔
News ID 1877785
آپ کا تبصرہ