21 نومبر، 2017، 5:26 PM

سعد حریری فرانس سےمصر روانہ ہوگئے

سعد حریری فرانس سےمصر روانہ ہوگئے

لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری فرانس سے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری  فرانس سے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ سعد حریری اس سفر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعد حریری نے سعودی عرب میں سعودی ولیعہد کے حکم پر جبری اور قہری طور پر استعفی دیا تھا ۔ سعودی عرب کے ولیعہد نے سعد حریری کو گھر میں نظر بند کردیا ۔ فرانس کےصدر میکرون کی وساطت سے سعد حریری کو فرانس کے دورے کی اجازت ملی جہاں سے اب وہ مصر اور کویت کا دورہ کریں گے ۔

News ID 1876824

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha