9 نومبر، 2017، 7:06 PM

ایران کے نائب صدر کی عراق میں کربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے قافلوں میں شرکت

ایران کے نائب صدر کی عراق میں کربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے قافلوں میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئےہیں جہاں انھوں نےکربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے قافلوں میں شرکت کی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئےہیں جہاں انھوں نےکربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے قافلوں میں شرکت کی ہے ۔۔  اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب صدر بھی حسینی زائرین کے پیدل مارچ کرنے والے قافلوں کے ساتھ ملحق ہوگئے ہیں۔نجف اشرف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کرنے والے قافلے آج رات اور کل صبح کربلا پہنچیں گے جہاں وہ نواسہ رسول کے چءلم میں شرکت کریں گے۔

News ID 1876556

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha