مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی میں ہائی وے پر بے قابو ہر کر دریا میں جا گری جبکہ اس واقعے میں کم ازکم 14 افراد ہلاک جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی دریا میں جا گری۔یہ واقعہ دارالحکومت کھٹمنڈو سے 80 کلومیٹر مشرق میں پیش آیا۔
نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔
News ID 1876285
آپ کا تبصرہ