نیپال
-
ایران کا نیپال میں طیارہ حادثے پر تعزیت اور افسوس کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ نے ایک پیغام میں طیارہ حادثے پر نیپال کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 16 افراد ہلاک+ویڈیو
نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے باعث 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی نیپال کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے منتخب ہونے پر پشپ کمل دہل کومبارک باد دی ہے۔
-
نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک
نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
چینی محقیقین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر خود کار ویدر اسٹیشن نصب کردیا
چینی محقیقین نے اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماؤنٹ ایورسٹ پر دنیا کابلند ترین خود کار ویدر اسٹیشن نصب کردیا ہے۔
-
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے باعث 150 افراد ہلاک
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 150 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نیپالی صدرنے ایک بار پھر پارلیمنٹ تحلیل کردی
نیپالی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اکثریت ثابت کرنے میں ناکامی پر ایک بار پھر پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
-
نیپال کی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیپال نے اپنے نقشے کو باضابطہ طور پر اسکولوں کے نصاب تعلیم میں شامل کرلیا
نیپال نے اپنے نظرثانی شدہ سیاسی نقشے کو باضابطہ طور پر اسکولوں کے نصاب تعلیم میں شامل کرلیا ہے۔
-
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 132 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
نیپال کا بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
نیپال کی حکومت نے اگست کے وسط سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش میں بارشوں سے 221 افراد ہلاک
جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 221 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
رام جنم بھومی بھارت میں نہیں نیپال میں ہے/ شری رام نیپالی تھے
نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری رام کا جنم ہوا تھا، یعنی شری رام جی اصل میں " نیپالی " ہی تھے۔
-
نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 40 افراد ہلاک
نیپال میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 40 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
نیپال نے بھارتی نجی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی
نیپال میں کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی وژن کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں ںے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف " قابل اعتراض " مواد اور جھوٹا پروپیگنڈے نشر کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نجی نیوز چیلنز پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے
بھارت اور نیپال کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اب نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔
-
نیپال نے بھارت کے سرحدی متنازعہ علاقہ کو اپنے نقشہ کا حصہ بنالیا ہے
نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے گزشتہ روز نیپال کے تبدیل شدہ سرکاری نقشے کی توثیق کرتے ہوئے متعلقہ آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے ہیں جس میں بھارت کے ساتھ 372 مربع کلومیٹر کے متنازعہ سرحدی علاقے کو بھی نیپال کی حدود میں شامل کیا گیا ہے۔
-
نیپالی فورسزکی بھارتی سرحد پر فائرنگ سے ایک بھارتی نوجوان ہلاک
نیپالی فورسزنے بھارتی سرحد پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میںے ایک بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔
-
نیپال کی کابینہ نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد نیا سیاسی نقشہ کردیا
نیپالی کابینہ نے بھارت سے سرحدی تنازع پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد پیر کے روز نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی ہے، اس نئے نقشے میں لیپولیکھ، کالاپانی اور لیمپیادرا کو نیپال کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے جس پر بھارت کا قبضہ ہے۔
-
بھارت اور نیپال کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
نیپال نے بھارت پر زمین قبضہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے نیپال کی زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
نیپال کی بھارت کو دھمکی / دونوں ممالک کے درمیان نیا تنازع شروع
بھارت کی جانب سے نیپال سرحد پر سڑک کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
-
کورونا ائرس کی وجہ سے ماؤنٹ ایورسٹ کوبند کردیا گیا
نیپالی حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو مہم جوئی کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے بند کردیا ہے۔