مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے فوجی بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر بحرین پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی بحرین اور سعودی عرب کو ملانے والے ملک فہد پل کے ذریعہ بحرین میں داخل ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب آشکارا طور پر ہمسایہ ممالک کے امور میںم داخلت کررہا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فوجی بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر بحرین پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1872287
آپ کا تبصرہ