مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ادھر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بھی ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ شام کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی گذشتہ 48 گھنٹوں میں دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1867561
آپ کا تبصرہ