14 ستمبر، 2016، 2:12 PM

صدر اوبامہ نے ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لئے نااہل قراردیدیا

صدر اوبامہ نے ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لئے نااہل قراردیدیا

امریکی صدر باراک اوبامہ فلاڈیلفیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ جو بیانات دیتے ہیں اس پر تو انہیں صدارتی انتخاب کے لیے نااہل ہوجانا چاہیے وہ امریکی صدر بننے کے قابل نہیں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ فلاڈیلفیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے  کہ ٹرمپ جو بیانات دیتے ہیں اس پر تو انہیں صدارتی انتخاب کے لیے نااہل ہوجانا چاہیے وہ امریکی صدر بننے کے قابل نہیں ہیں۔صدر باراک اوبامہ نے ہلیری کلنٹن کے خلاف تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ جانچ پڑتال ہلیری کی گئی اور سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بھی انہیں بنایا گیا ہے ۔ مخالفین تنقید کے معیار کو بھی بھلا بیٹھے ہیں۔
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کی بیماری کے حوالے سےباراک اوبامہ کا کہنا تھا کہ ہلیری کلنٹن اس ہفتے اپنی انتخابی مہم دوبارہ شروع کررہی ہیں جو خوش آئند بات ہے ۔

News ID 1866907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha