26 مئی، 2016، 8:38 PM

ڈونلڈ ٹرمپ مطلوبہ ڈیلی گیٹس حاصل کرنے میں کامیاب

ڈونلڈ ٹرمپ مطلوبہ ڈیلی گیٹس حاصل کرنے میں کامیاب

امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نامزدگی کیلئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نامزدگی کیلئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اب  ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکہ کے انتخابات میں صدارتی امیدوار ہونگے۔امریکی میڈیا کے مطابق نامزدگی کیلئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس حاصل کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تمام حامیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب امریکہ کی تاریخ بدلنے کا وقت آ گیا ہے ۔

News ID 1864300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha