امریکی صدر اوبامہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لئے نااہل قراردیدیا

امریکی صدر باراک اوبامہ نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لئے ناہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی نامزدگی مستردکردینی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیاہے کہ  امریکی صدر باراک اوبامہ نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لئے ناہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی نامزدگی مستردکردینی چاہیے۔اوبامہ  نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے عہدے کے لیے ’نااہل‘ ہیں۔اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر اوبامہ نے کہا کہ ’ملک کے ایسے حالات نہیں ہیں جن میں آپ مسلسل بے تکی حرکتیں کریں، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ ہر روز ایسی کوئی نہ کوئی حرکت کرکے خود کو عوام سے دور کر رہے ہیں۔

News Code 1865950

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =