16 اکتوبر، 2016، 11:28 AM

ٹرمپ کا صدر بننے کی صورت میں ہندوستان سے تعلقات مضبوط کرنے کا اعلان

ٹرمپ کا صدر بننے کی صورت میں ہندوستان سے تعلقات مضبوط کرنے کا اعلان

امریکی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نےہندوستانی نژاد امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا صدر بننے کی صورت میں وہ ہندوستان سے تعلقات مضبوط اور مستحکم کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نےہندوستانی نژاد امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا صدر بننے کی صورت میں وہ ہندوستان سے تعلقات مضبوط اور مستحکم کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں ہندوستانی شہریوں کا بہت بڑاپرستارہوں۔ ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے مطابق خفیہ معلومات کےتبادلےمیں بھارت کےکندھےسےکندھاملاکرچلیں گے اورمل کراپنےشہریوں کی حفاظت کریں گے۔

News ID 1867624

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha