مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عمان کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1864081
آپ کا تبصرہ