2 جولائی، 2018، 1:20 AM

ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے وزير خآرجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے وزير خآرجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے  ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1881876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha